پنجاب میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے انسداد ڈینگی ڈے منایاگیا
انسدادڈینگی ڈے کے موقع پرپنجاب میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے کھلے رہے
ڈینگی کےخلاف عوام میں شعوراجاگرکرنےکےلئے لاہورسمیت پنجاب بھرمیں انسداد ڈینگی ڈے منایاگیا۔
انسدادڈینگی ڈے کے موقع پرپنجاب میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے کھلے رہے۔
ڈینگی کے خلاف چلائی گئی مہم جس کا سلوگن تھا "خودکواوراپنےپیاروں کوبچاؤ"کے تحت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، ریلیوں میں خواتین اوربچوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی۔
لاہورمیں ڈینگی کےخلاف مہم کی قیادت وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےکی، انہوں نے لوگوں میں ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیر اور آگاہی اجاگر کرنے والےپمفلٹ بھی تقسیم کئے۔
اس موقع پرماہرین کاکہناتھاڈینگی صرف بیماری ہی نہیں بلکہ ایک سماجی مسئلہ بھی ہےاورعوام میں شعور اجاگر کرکے ہی اس پرقابو پایاجاسکتا ہے۔