شنواری کے ساتھ عابد علی کا بھی ڈیبیو فواد پھر منہ دیکھتے رہ گئے
ڈراپ ہونے والے افتخاراحمد کا خلا پُر کرنے کیلیے حارث سہیل کو لایا گیا۔
QUETTA:
پہلے ٹیسٹ میں پیسر عثمان خان شنواری کے ساتھ اوپنر عابد علی کا بھی ڈیبیو ہوا جب کہ فواد عالم منہ دیکھتے رہ گئے۔
پہلے ٹیسٹ میں پیسر عثمان خان شنواری کے ساتھ اوپنر عابد علی کا بھی ڈیبیو ہوا، پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے اوپننگ جوڑی میں تبدیلی کرتے ہوئے ان کے لیے آسٹریلیا میں ناکام رہنے والے امام الحق کو ڈراپ کیا، ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے والے فواد عالم منہ دیکھتے رہ گئے۔
ڈراپ ہونے والے افتخاراحمد کا خلا پُر کرنے کیلیے حارث سہیل کو لایا گیا، اس کی ایک وجہ آف اسپن بولنگ بھی بتائی گئی لیکن فواد عالم بھی یہی دہرا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔