وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

تعطیلات 23 سے 31 دسمبرتک ہوں گی، نوٹیفیکیشن

چھٹیوں کے بعد اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم جنوری کو بحال ہوں گی۔ فوٹو: فائل

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ تعطیلات 23 سے 31 دسمبر تک ہوں گی جب کہ چھٹیوں کے بعد اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم جنوری کو بحال ہوں گی۔
Load Next Story