پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
موسم سرما کی چھٹیاں اب 24 سے شروع ہونے کے بجائے 20 دسمبر سے 5 جنوری تک ہوں گی، وزارت تعلیم
محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں اب 24 سے شروع ہونے کے بجائے 20 دسمبر سے 5 جنوری تک ہوں گی اور صوبہ بھر کے اسکول 6 جنوری کو کھلیں گے۔