دوران مہم 420 گا ڑیوں کو ضبط کرلیا گیاتر جمان محکمہ ایکسائز
موٹر وہیکل ٹیکس کی وصولی کے سلسلے میں 23 اکتوبر سے مہم شروع کی گئی تھی
محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن نے جاری مہم کے دوران 420 گاڑیوں کو ضبط کیا جبکہ چیکنگ میں 1080 گاڑیو ں کے کاغذات بھی ضبط کیے ۔
محکمہ ایکسائز کے ترجمان کے مطا بق صوبائی وزیر آبکاری و محصولات مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر موٹر وہیکل ٹیکس کی وصولی کے سلسلے میں 23 اکتوبر سے مہم شروع کی گئی تھی،انھوں نے کہا کہ ایکسائز پولیس نے موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 26 لا کھ 15 ہزا ر 261 روپے بشمول 3 لاکھ 19 ہزار 292 روپے وصول کئے گئے ، ترجمان نے گا ڑیوں کے ما لکان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موٹر وہیکل ٹیکس ادا کر کے خود کو جرمانوں اور پریشانی سے بچا سکتے ہیں۔