71ء کی جنگ میں اسرائیل نے بھارت کو ہتھیار دیے بھارتی تھنک ٹینک
1971 کی پاک بھارت جنگ میں اسرائیل نے سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود بھارت کو ہتھیار فراہم کرکے جنگ میں مدد کی۔
QUETTA:
بھارتی تھنک ٹینک ''سینٹرفار پالیسی ریسرچ'' کے سینئراسکالر سریناتھ راگھوان نے انکشاف کیا ہے کہ1971 کی پاک بھارت جنگ میں اسرائیل نے سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود بھارت کو ہتھیار فراہم کرکے جنگ میں مدد کی۔
بھارتی فوجیوں نے اسرائیل سے حاصل ہونے والے ہتھیار نہ صرف پاکستان کیخلاف استعمال کیے بلکہ یہ ہتھیار بنگلا دیشی علیحدگی پسند تنظیم ''مکتی باہنی'' کو بھی فراہم کیے گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انھوں نے اپنی نئی کتاب ''نائنٹین سیونٹی ون'' میں انکشاف کیا ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ میں اسرائیل نے سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود بھارت کو ہتھیار فراہم کرکے جنگ میں مدد کی تھی۔