امریکا نے حکیم اللہ محسود کے سر کی قیمت 5 ملین ڈالر مقررکر رکھی تھی
2010 اور 2011 میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی خبر غلط ثابت ہوئی تھی
امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کے سر کی قیمت 5 ملین ڈالر مقررکر رکھی تھی ۔
برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق 2010 اور 2011 میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی خبر غلط ثابت ہوئی تھی جس کے بعد امریکا نے ان کے سر کی قیمت مقرر کی تھی۔ وہ جمعے کو ڈرون حملے میں مارے گئے۔