خالد سعید عرف سجنا کو تحریک طالبان پاکستان کا نیا امیر مقررکردیا گیا
حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد خالد سعید عرف سجنا کو تحریک طالبان کا نیا امیر مقررکردیا گیا ۔
تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد خالد سعید عرف سجنا کو تحریک طالبان کا نیا امیر مقررکردیا گیا ۔
یہ بات ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ ایک اور ٹی وی کے مطابق حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد تنظیم کے سربراہ کیلیے 3 نام زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق خان سعید عرف خالد سجنا، عصمت اللہ محسود ، اور خالد خراسانی کے نام سرفہرست ہیں۔