وفاقی وزارت پوسٹل سروسز کو وزارت مواصلات میں ضم کر دیا گیا

پوسٹل سروسز اور مواصلات کے پہلے علیحدہ سیکرٹری اور وزیر تھے تاہم اب ان دونوں کا ایک وزیر اور ایک ہی سیکریٹری ہو گا۔

پوسٹل سروسز اور مواصلات کے پہلے علیحدہ سیکرٹری اور وزیر تھے تاہم اب ان دونوں کا ایک وزیر اور ایک ہی سیکریٹری ہو گا۔ فوٹو: فائل

TAUNSA SHARIF:
وفاقی وزارت پوسٹل سروسز کو وزارت مواصلات میں ضم کر دیا گیا۔


وفاقی وزارت پوسٹل سروسز کو وزارت مواصلات میں ضم کر دیا گیاہے جس کا باقائدہ میمورنڈم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت پوسٹل سروسز اور مواصلات کے پہلے علیحدہ علیحدہ سیکرٹری اور وزیر تھے تاہم اب ان دونوں کا ایک وزیر اور ایک ہی سیکریٹری ہو گا۔

یاد رہے کہ وزیر مواصلات مراد سعید ہی پہلے پوسٹل سروسز کے وزیرتھے اب ان دونوں وزارتوں کو ضم کیا گیا ہے جس کے وزیر مراد سعید ہو ں گے، اس سے قبل بھی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ادوار میں یہ وزارتیں ضم اور علیحدہ ہو تی رہی ہیں۔
Load Next Story