لیگی ترجمان سن لیں مافیا کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیاتھا فردوس عاشق اعوان
عمران خان کی مافیا کے خلاف جنگ جاری رہےگی، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لیگی ترجمان سن لیں مافیا کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیا تھا۔
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ اداروں کا قانون پرعمل کرنا مافیا کو برا لگتا ہے، عمران خان کی مافیا کے خلاف جنگ جاری رہےگی، مافیا سے قوم کا مال نکلواناعبادت ہے اور نیک مقصد سے پیچھےنہیں ہٹیں گے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لیگی ترجمان سن لیں مافیا کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیاتھا، اخبارات کے دفاتر پر حملے اور نیوز پرنٹ بلیک میلنگ کی جاتی تھی، لوگوں کو آج بھی سیف الرحمن کا کردار یاد ہے جب اخبارات اور سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات درج کرنا ان کا مشغلہ تھا۔