نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے بلاول بھٹو زرداری

حکومت متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

حکومت متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے۔


چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کو واضح طور پر متعصبانہ کوششوں کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے، انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مستحکم کرکے اس طعنے کو ختم کریں۔

Load Next Story