لالو پرساد نے جیل میں باغبانی شروع کر دی14روپے یومیہ ملنے لگا

اربوں روپے کا گھپلا کرنیوالے بھارت کے سابق وزیر ریلوے کو جیل میں نوکری مل گئی۔

لالو پرساد جیل میں پودے لگانے اور ان کی نگرانی کا کام کررہے ہیں۔ فوٹو: فائل

اربوں روپے کا گھپلا کرنیوالے بھارت کے سابق وزیر ریلوے اور بہار کے سابق وزیراعلی لالو پرشاد یادیو کو جیل میں 14روپے یومیہ پر نوکری مل گئی۔


لالو پرساد کو باغبانی کا کام دیا گیا ہے وہ نہ صرف پودے لگا رہے ہیں بلکہ دوسروں کے کام کی نگرانی بھی کر رہے ہیں، انھیں اس کام کے یومیہ صرف 14 روپے مل رہے ہیں۔
Load Next Story