کفایت شعاری وزیراعظم آفس کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی

پہلے مرحلے میں پبلک شکایات ونگ اورپبلک افیئرزونگزکووزارت پارلیمانی امور کے ماتحت کردیا گیا۔

پہلے مرحلے میں پبلک شکایات ونگ اورپبلک افیئرزونگزکووزارت پارلیمانی امور کے ماتحت کردیا گیا۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم نواز شریف نے حکومتی اخراجات کم کرنے کے وعدے کے عین مطابق وزیراعظم آفس کے اسٹاف میں 50فیصدسے بھی زائد کمی کردی ۔


5 جون کوجب وزیراعظم نوازشریف نے اپنے آفس کاچارج سنبھالا تو اس وقت کے وزیراعظم سیکریٹریٹ میں مجموعی طورپر ایک ہزار سے زائدافسران اور اہلکاران فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ پہلے مرحلے میں پبلک شکایات ونگ اورپبلک افیئرزونگزکووزارت پارلیمانی امور کے ماتحت کردیاگیا۔
Load Next Story