پاکستان نے بیشتر معاشی اہداف حاصل کرلیے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
توانائی کیلیے وہی سبسڈی دی گئی جو بجٹ میں تھی۔ منگل کوپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات کا پہلا دورہوا
پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا حکومت کو مالیاتی خسارہ مقررہ حدتک محدود کرنے میں کامیابی ہوئی ہے پہلی سہ ماہی کے بیشتر اہداف حاصل ہوگئے۔
توانائی کیلیے وہی سبسڈی دی گئی جو بجٹ میں تھی۔ منگل کوپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات کا پہلا دورہوا،مذاکرات کے دوران جولائی سے ستمبر 2013 کی سہ ماہی سے متعلق معاشی اعداد وشمار کا جائزہ لیاگیا۔