مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

تینوں نوجوانوں کو راجوڑی میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سیل

تینوں نوجوانوں کو راجوڑی میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سیل۔ فوٹو : فائل

ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔


کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں نام نہاد آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض بھارتی فورسز نے ضلع گاندربل میں سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں چھاپے مارے اور 1 نوجوان کو بھی حراست میں لیا جب کہ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

 
Load Next Story