بلوچستان جمہوری وطن پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
الیکشن میں حصہ نہیںلینگے کیونکہ عام انتخابات میںآزادانہ حصہ نہیں لینے دیاگیا،طلال بگٹی
ISLAMABAD:
جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کااعلان کر دیا۔
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے کہاہے کہ ہم بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کرینگے کیونکہ11 مئی کے عام انتخابات میں آزادانہ حصہ نہیں لینے دیاگیا۔
ڈیرہ بگٹی سے بے دخل ڈیڑھ لاکھ بگٹیوںکودوبارہ آبادکرنے کیلیے اقدامات نہیں کیے گئے،ہمارے ساتھ بدسلوکی کارویہ اختیار کیا جارہا ہے۔