بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی وزیرصنعت عرفان شاہ کونااہل قرار دے دیا
بلوچستان ہائیکورٹ نے پی بی اڑتالیس کی نشست کوخالی قراردیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کاحکم دیدیا ہے۔
ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں صوبائی وزیرصنعت سیدعرفان شاہ کو نااہل قراردیدیا۔
جعلی ڈگری کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس غلام مصطفی مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے پی بی اڑتالیس کی نشست کوخالی قراردیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کاحکم دیدیا ہے۔
صوبائی وزیر صنعت سید احسان شاہ کی ڈگری ان کےمخالف امیدوارنیشنل پارٹی کےڈاکٹریاسین بلوچ نےچیلنج کی تھی۔