بھارت کانگریس کا ٹکٹ نہ ملنے پر نار سنگھ ملیا نے خود کشی کر لی

آئندہ انتخابات کے لیے کانگریس کا ٹکٹ نہ ملنے پر نارسنگھ ملیا نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی

نار سنگھ مدھیا پردیش سے کانگریس کا ٹکٹ کا خواہش مند تھا. فوٹو : فائل

کانگریس کا ٹکٹ نہ ملنے پر نارسنگھ ملیا نے خود کشی کر لینارسنگھ مدھیا پردیش سے کانگریس کا خواہش مند تھا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ انتخابات کے لیے کانگریس کا ٹکٹ نہ ملنے پر نارسنگھ ملیا نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ نار سنگھ مدھیا پردیش سے کانگریس کا ٹکٹ کا خواہش مند تھا ۔ ذرائع کے مطابق اسے نیشنل اسمبلی میں جانے کی شدید خواہش تھی تا کہ اپنی شہر کو صف اول کے شہروں میں شمار کرا سکے۔
Load Next Story