ایک ارب آبادی کے ایٹمی ملک پر ہندوانتہاپسند نظریات کا کنٹرول ہے وزیراعظم
راشٹریہ سیوک سنگھ کے نظریات نسلی بالادستی ، مسلمانوں اوراقلیتوں کے خلاف نفرت پرمبنی ہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے سلوک سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ راشٹریہ سیوک سنگھ کے نظریات نسلی بالادستی ، مسلمانوں اوراقلیتوں کے خلاف نفرت پرمبنی ہیں اور جب بھی بوتل میں قید جن باہر آیا تو قتل و غارت ہوا۔