این تینی پاکستان انڈر 19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کی صلاحیتوں کے معترف
نوجوان کرکٹر فرسٹ کلاس اور اے کرکٹ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں، مکھایا
سابق جنوبی افریقی پیسر مکھایا این تینی پاکستانی انڈر 19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔
مکھایا این تینی نے کہاکہ پاکستان ٹیلنٹ کے لحاظ سے زرخیز ہے،ایک کپتان کی حیثیت سے روحیل نذیر کے کندھوں پر اضافی بوجھ ہوگا لیکن وہ 18سال کے ہونے کے باوجود بطور قائد اور بیٹسمین بڑے مضبوط نظر آرہے ہیں،نوجوان کرکٹر فرسٹ کلاس اور اے کرکٹ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں،میں یہ دیکھنے کیلیے خاصا پُرجوش ہوں کہ وہ جونیئر ورلڈکپ میں ورلڈکلاس بولرز کے سامنے کیسا پرفارم کرتے ہیں۔