طالبان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کیلیے گروپ روانہ کردیا

لال مسجد حملہ کیس میں ضمانت کے بعد پرویز مشرف پر حملہ ہو سکتا ہے، نجی ٹی وی

لال مسجد حملہ کیس میں ضمانت کے بعد پرویز مشرف پر حملہ ہو سکتا ہے، نجی ٹی وی۔ فوٹو: فائل

کالعدم تحریک طالبان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے لیے گروپ روانہ کر دیا ہے ۔


ادھر نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل نے سابق صدر پرویز مشرف کی سیکیورٹی کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الرٹ میں کہا گیا ہے کہ لال مسجد حملہ کیس میں ضمانت کے بعد پرویز مشرف پر حملہ ہو سکتا ہے۔ این سی ایم سی نے سابق صدر کی سیکیورٹی بڑھانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story