لیا قت آباد میں 60 گز کے پلاٹ پر بنی 6 منزلہ رہا ئشی عمارت مخدوش قرار
ایس بی سی اے نے عمارت کو فوری خالی کر نیکا نوٹس جاری کردیا، عمارت 5سال قبل تعمیر کی گئی ہے
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لیاقت آباد میں6 منزلہ رہائشی عمارت کو مخدوش قرار دے دیا ،24گھنٹے میں عمار ت کو خالی کرایا جا ئے بصورت دیگر عمارت کے مالک کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لیاقت آباد ایس بی سی اے نے عما رت خالی کر نے کا نوٹس جاری کیا ہے،نوٹس کے مطابق پلا ٹ نمبر 7/149بلاک 7لیا قت آباد میں60گز کے پلا ٹ پر 5 منزلہ رہا ئشی عمار تعمیر کی گئی ہے انتہائی غیرمعیاری تعمیرات ہے کسی قسم کا بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا لہٰذا فوری طور پر اس عمارت کو خالی کرایا جا ئے اگر عمارت خالی نہیں کی جاتی تو قانون کے مطابق پلا ٹ کے مالک کے خلاف کارروائی کی جا ئیں گی ،نو ٹس کا پی ایس بی سی اے کے متعلقہ افسران اور علاقہ پولیس کو فر اہم کر دی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ رہائشی عمارت5 سال قبل تعمیر کی گئی ہے ،لیاقت آباد میں چھوٹے چھوٹے پلا ٹس ہیں، بغیر نقشہ پاس کر ائے اس طر ح کی عمارت تعمیر کی جا رہی ہیں عمارت تاحال شہر یوں نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے۔