چین میں کروناوائرس سےمزید8 افرادہلاکہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی
چین میں 830 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوگئی جن میں سے 177 کی حالت تشویشناک ہے
چین میں کروناوائرس سےمزید8 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔
چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک 25 افراد وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں اور 830 میں اس بیماری کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے 177 کی حالت تشویشناک ہے۔ چینی حکام مزید 1072 مشتبہ کیسزکاجائزہ لےرہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چین سے پاکستان خطرناک وائرس منتقلی کا خدشہ
کروناوائرس کےزیادہ ترکیسزچین کےشہر ووہان میں سامنےآئےہیں جس پر حکام نے ووہان اورقریبی شہروں سےلوگوں کےباہرجانے اور باہر والوں کے اندر داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔
کروناوائرس پر عالمی صورتحال جانچنےکےلیےڈبلیوایچ اوکااجلاس ہوا لیکن عالمی ادارہ صحت نے صورتحال کو عالمی طبی ہنگامہ صورتحال قراردینےسےگریز کیا۔
چین میں خطرناک وائرس کرونا کی وبا پھیل گئی ہے جس سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت شدید جدوجہد کر رہی ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے انسان کو بخار ہوتا ہے اور سانس کی نالی میں شدید مسئلہ ہوتا ہے اور مرض کی شدت کی صورت میں موت کا خطرہ ہوتا ہے۔
یہ وائرس چین سے دوسروں ممالک پھیلنے کا شدید خطرہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کاونٹر قائم کردیے گئے ہیں اور چین سے آنے والے مسافروں کا چیک اپ کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت تمام ایئرپورٹس پر پراسرار 'کرونا وائرس' سے بچاو کے حوالے سے اقدامات

امریکا، تھائی لینڈ اور جاپان سمیت جنوبی کوریا میں بھی اس وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس پر ان ممالک نے بھی وائرس سے بچاؤ کے لیے ایئرپورٹس پر ہنگامی اقدامات شروع کردیے۔