سابق صدر پرویز مشرف جلد کی الرجی کے عارضے میں مبتلا ہو گئے

پرویز مشرف جلدہی اسکن الرجی کے تدارککیلیے ڈاکٹروں کی خدمات لیں گے، ذرائع

پرویز مشرف جلدہی اسکن الرجی کے تدارککیلیے ڈاکٹروں کی خدمات لیں گے، ذرائع فوٹو : فائل

سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کوجلد کی الرجی ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق پرویزمشرف کولاحق جلدی الرجی تازہ اور پر فضاماحول نہ ملنے کے باعث ہوئی۔


پرویزمشرف کے قریبی ذرائع کاکہناہے کہ وہ جلدہی اسکن الرجی کے تدارککیلیے ڈاکٹروں کی خدمات لیں گے،الرجی کیلیے پہلے ٹیسٹ کیے جائیں گے،یہ الرجی بروقت علاج نہ کرنے کے باعث مستقل خارش کاباعث بن سکتی ہے جوخطرناک بھی ہوسکتی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story