مصنوعی خون تیار کرلیا رومانیہ کے سائنسدانوں کا دعویٰ

خون کی تیاری کیلیے سمندری کیڑوں کے جسم سے حاصل شدہ پروٹین کونمکیات اورپانی کے ساتھ ملایاگیا ہے، غیرملکی میڈیا

خون کی تیاری کیلیے سمندری کیڑوں کے جسم سے حاصل شدہ پروٹین کونمکیات اورپانی کے ساتھ ملایاگیا ہے، غیرملکی میڈیا فوٹو: فائل

رومانیہ کے سائنسدانوںنے مصنوعی خون تیار کرنیکا دعویٰ کیا ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق خون کی تیاری کیلیے سمندری کیڑوں کے جسم سے حاصل شدہ پروٹین کونمکیات اورپانی کے ساتھ ملایاگیا ہے۔ خون میں ہیموگلوبن نہ ہونیکی وجہ سے یہ سرخ نہیں۔ مصنوعی خون کی بدولت ہنگامی حالات میںخون کی کمی اور خراب خون سے پیدا ہونیوالے انفیکشن سے بچا جاسکے گا۔

سائنس دانوںنے توقع ظاہرکی ہے کہ آئندہ 2سال میں مصنوعی خون کو انسانوں پر آزمایا جائیگا۔
Load Next Story