ضلع سانگھڑ میں23امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار سخت حفاظتی انتظامات
6 تعلقوں میں134 ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، رینجرز پولیس کا گشت جاری،3 ہزار اہلکار حفاظتی ڈیوٹی انجام دیں گے
ضلع سانگھڑ میں 6 تعلقوں میں 23 امام بارگاہ کو انتہائی احساس قرار ، رینجرز اور پولیس اہلکاروں کا گشت جاری۔
مجالس اور عزاداروں کے ماتمی جلوسوں کی سخت نگرانی کی جارہی ہے، ضلع کے مختلف شہروں سے 134 ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، 192 مقامات کے لیے 3 ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار ڈیوٹی انجام دینگے، داخلی و خارجی راستوں پر گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔
10 محرم کے حوالے سے سانگھڑ ضلع کے کھپرو ٹنڈوآدم، سنجھورو، شہداد پور، جام نواز علی، سانگھڑ سمیت دیگر مقامات کے 23 امام بارگاہوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ 134 ماتمی جلوس امام بارگاہوں سے برآمد ہوں گے ۔ضلع کے اندر 192 امام بارگاہوں، مجالس، ماتمی جلوسوں کی حفاظت کے لیے 3 ہزار پولیس اہلکار ایک سو 34 ڈی ایس پیز فرائض انجام دیں گے۔ ایس ایس پی سانگھڑ میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، داخلی وخارجی راستوں گاڑیوں کی سخت چیکنگ جاری ہے۔