باجوڑ کے گھر میں بم پھٹنے سے سات افراد جاں بحق
افغان سرحد سے مارٹر گولہ فائر کیا گیا جو مقامی آبادی پر گرا، ڈی پی او باجوڑ
YENAGOA, NIGERIA:
پاکستان افغان سرحد کے قریب باجوڑ کے مقام پر ایک گھر میں رکھے فعال بم کے غلطی سے پھٹ جانے پر ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
یہ سانحہ تحصیل سالارزئی کے ایک گھر میں رونما ہوا جہاں ایک ہی خاندان کے چار بچے، دو خواتین اور ایک مرد لقمہ اجل بنا ہے۔ معلقہ افسران کے مطابق دھماکے کے بعد مکان مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا اور وہاں لوگوں کی بڑی تعداد مدد کے لیے جمع ہوئی تھی۔
باجوڑ کی سرحد افغان شہر کنڑ سے منسلک ہے ۔ 2018 میں آئینی تبدیلیوں کے بعد باجوڑ ایجنسی پاکستان کی حکومت کے ساتھ صوبہ خیبرپختوانخواہ کا حصہ بن گئی تھی۔
ماضی میں باجوڑ دہشتگردی کا مرکز رہی اور دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کے کامیاب آپریشن کے بعد اب وہاں کی صورتحال بہت بہتر ہوچکی ہے۔