بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والے مزید 40 افسر بے نقاب
محکمہ تعلیم، سیکریٹریز، عدلیہ کے افسران شامل، بیگمات کے نام پر فنڈز وصول کرتے رہے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فنڈز کھانے والے گلگت بلتستان کے غریب افسران کے نام سامنے آ گئے۔
بی آئی ایس پی فنڈز سے مستفید ہونے والے افسران میں گریڈ 17 سے 19 تک کے 40 افسران شامل، تمام افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے فنڈز وصول کرتے رہے، بی آئی ایس پی فنڈزسے مستفید ہونے والے افسران میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہیں جبکہ چند سیکرٹریز و عدلیہ کے چند ایک افسران بھی فنڈز کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے فنڈز کھانے والے افسران کی تحقیقات کیلیے باضابطہ کمیٹی تشکیل دے کر افسران سے پوچھ گچھ کا آغاز کردیا ہے۔