روئی کا 80فیصدپیداواری ہدف حاصل
پی سی جی اے کے مطابق یکم سے 15نومبر تک فیکٹریوں میں 19 لاکھ 11 ہزار 867 گانٹھ کپاس آئی۔
کپاس کی پیداوار 15 نومبرتک 11.7 فیصد اضافے سے95 لاکھ18 ہزار گانٹھوں تک پہنچ گئی جو سالانہ ہدف کا 79.65 فیصد ہے۔
پی سی جی اے کے مطابق یکم سے 15نومبر تک فیکٹریوں میں 19 لاکھ 11 ہزار 867 گانٹھ کپاس آئی، پنجاب میں پیداوار 8.4 فیصداضافے سے 62 لاکھ گانٹھ اور سندھ میں 18.52 فیصد بڑھ کر 33لاکھ بیلزرہی،2لاکھ 36ہزار گانٹھیںبرآمد، مقامی ٹیکسٹائل ملوں نے73 لاکھ گانٹھیں خریدیں اورجنرزکے پاس 19 لاکھ 75ہزار بیلزکے ذخائر موجودہیں۔