سندھ میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے
ضلع بدین کی رہائشی 3 سالہ بچی اور ضلع کمبر کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی، انسداد پولیوسیل
سندھ کے ضلع بدین اور ضلع کمبر میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ برائے پولیو کے ترجمان کے مطابق سندھ میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آئے ہیں، اور رواں سال سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے، جب کہ ملک بھر میں مجموعی طور پر 2020 میں اب تک کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔
انسداد پولیوسیل کے مطابق متاثرہ بچوں کا تعلق ضلع بدین اور قمبر سے ہے، ضلع بدین کی رہائشی 3 سالہ بچی اور ضلع کمبر کی رہائشی کی ساڑھے 3 سالہ بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔