انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ بنگلہ دیش بھارت کو ہرا کر ورلڈ چیمپئن بن گیا
بنگلہ دیشی ٹیم نے انڈر 19 کرکٹ میں پہلی بار یہ ٹائٹل جیتا ہے
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش بھارت کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔
جنوبی افریقا میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48 ویں اوورز میں 177 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔
جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری تھی کہ 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر بارش ہوگئی چنانچہ میچ روک دیا گیا بعدازاں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلہ دیشی ٹیم کو چار اوورز میں ایک رنز کا ہدف دیا گیا جو انہوں ںے بآسانی پورا کرلیا۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم نے انڈر 19 کرکٹ میں پہلی بار یہ ٹائٹل جیتا ہے۔