بھارتآسام ميں بوڈوقبائل نے حملہ کرکے4مسلمانوں کوزخمی کردیا
کوكراجھارضلع ميں قاضی گاؤں بازاركےمقام پرمسلح بوڈوقبائل کےمسلح افراد نےحملہ کرکے4مسلمانوں کو زخمی کردیا،بھارتی ميڈيا۔
KARACHI:
بھارتی رياست آسام ميں بوڈو قبائل نے ایک بار پھرحملہ کرکے 4مسلمانوں کوزخمی کردیا
بھارتی ميڈيا كے مطابق رياست آسام كے كوكراجھار ضلع ميں قاضی گاؤں بازار كے مقام پر مسلح بوڈوقبائل کے مسلح افراد نے حملہ کرکے 4مسلمانوں کو زخمی کردیا۔واقعے کے مسلح افراد موقع سے فرارہوگئے۔حملہ ايسے وقت کیا گیا جب بوڈو قبائل سے تعلق ركھنے والے ركن اسمبلی نے ریاست میں امن سے متعلق اجلاس طلب كيا ہے، مسلم تنظيموں نے واقعے پر شديد ردعمل كا اظہار كرتے ہوئےفوری تحقيقات كا مطالبہ كيا ہے۔