عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی ایک بار پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی
فی تولہ سونا 90650 روپے اور دس گرام سونا بڑھ کر 77718 روپے کا ہوگیا
عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر جب کہ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوگیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1573 ڈالر پر پہنچ گئی، دوسری جانب پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد 90 ہزار 650 روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے ساتھ 77 ہزار 718 روپے ہوگئی۔