شام میں پرتشددواقعات میں 138افرادہلاک
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق ہلاک ہونے والے 138افراد میں 78عام شہری بھی شامل تھے۔
KARACHI:
صوبہ حلب میں شامی فضائیہ کی بمباری اوردیگرپرتشدد واقعات میں 138افرادہلاک ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حلب شہراوراس کے نواحی قصبے الباب پرلڑاکا طیاروں اوربھاری ہتھیاروں سے بمباری کی گئی۔ بمباری سے الباب میں ایک رہائشی عمارت بھی تباہ ہوئی جس میں 25افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئے۔
دارالحکومت دمشق میں بھی کاربم دھماکے میں 5افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئے۔