پشاور زلمی کا آفیشل سانگ جاری مہوش اور ہانیہ جلوہ گر

پشتو زبان میں بنائے گئے اس ریپ سونگ میں پاکستان اور کرکٹ سے محبت کے اظہار کیا گیا ہے

شوبز اسٹار نے زلمی کے ترانی کی ویڈیو میں کھلاڑیوں کے ساتھ پرفارم کیا ہے۔ فوٹو، فائل

معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر پشاور زلمی کے آفیشل سونگ میں جلوہ گر ہوگئیں۔

پی ایس ایل میں شریک پشاور زلمی کا آفیشنل سانگ فورٹیٹوڈ پختون کور نے تیار کیا ہے۔ ترانے کی ویڈیو میں پشاور زلمی کے نمایاں کھلاڑیوں کے ساتھ شوبز ستارے مہوش حیات اور ہانیہ عامر نے بھی پرفارم کیا ہے۔




پشتو زبان میں بنائے گئے اس ریپ سونگ میں پاکستان اور کرکٹ سے محبت کے اظہار کیا گیا ہے۔
Load Next Story