وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کااعلان
فلم کا ٹائٹل ’ اکرم ۔ ایک عہد ‘ تجویز کیا گیا ہے، ایکسپریس ٹریبیون
ISLAMABAD:
سابق پاکستانی پیسر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا باضابطہ اعلان کردیاگیا۔
''ایکسپریس ٹریبیون'' کے مطابق فلم کا ٹائٹل ' اکرم ۔ ایک عہد ' تجویز کیا گیا ہے، شوٹنگ رواں برس کے اختتام تک شروع ہوگی، ریلیز کی تاریخ کا ابھی تعین نہیں کیاگیا، کاسٹ سے متعلق بات چیت جاری ہے جبکہ اسکرپٹ طے کرلیاگیا۔