کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی عاصم باجوہ
پاکستان اورچین کا بھائی چارہ اقتصادی تعاون اور شراکت داری میں بدل رہا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
KARACHI:
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے نیپرا کے زیر اہتمام ہفتہ توانائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی، اس سال کے وسط تک اس کے حقیقی ثمرات سامنے آئیں گے۔ پاکستان اورچین کا بھائی چارہ اقتصادی تعاون اور شراکت داری میں بدل رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، دوسرے مرحلے میں بڑے منصوبے آئیں گے۔