کوئلے کے 186 ارب ٹن ذخائر کیساتھ پاکستان ساتویں نمبر پر
سندھ 185 ملین، بلوچستان 185 ملین، پنجاب 235 ملین، کے پی میں 122 ملین ٹن ذخائر ہیں
BATTAGRAM:
پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جہاں پر کوئلے کے ذخائر کا تخمینہ 186 ارب ٹن سے زائد ہے جو مستقبل میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔
وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ ملک میں کوئلے کے سب سے زیادہ ذخائر صوبہ سندھ میں ہیں جو 185.457 ملین ٹن ہیں جبکہ صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے ذخائر 458.7 ملین تک سے زائد ہیں۔
اسی طرح صوبہ پنجاب میں 235 ملین ٹن، خیبر پختونخوا میں 122.99 ملین ٹن اور آزاد جموں کشمیر میں 9 ملین ٹن کوئلہ موجود ہے۔ ملک میں پایا جانے والا کوئلہ بجلی کی پیداوار کیلیے بہترین ہے جس کو 97 فیصد تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔