گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع


ایف بی آر سرکلر کے مطابق گوشوارے آج 28 فروری تک جمع کرواسکیں گے۔ فوٹو: فائل
ایف بی آر نے جنوری 2020 کیلیے سیلز ٹیکس و فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق گوشوارے آج 28 فروری تک جمع کرواسکیں گے۔