گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ایف بی آر سرکلر کے مطابق گوشوارے آج 28 فروری تک جمع کرواسکیں گے۔
ایف بی آر نے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔
ایف بی آر نے جنوری 2020 کیلیے سیلز ٹیکس و فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق گوشوارے آج 28 فروری تک جمع کرواسکیں گے۔