پریانکا کا گانا ’’ان مائی سٹی‘‘ ہالی ووڈ فلم میں شامل کیا جائے گا
میرے گانے کا ہالی ووڈ کی فلم کا حصہ بننا اعزاز سے کم نہیں ہے، بھارتی اداکارہ
پریانکا چوپڑہ کا گایا ہوا گانا ''ان مائی سٹی'' ہالی ووڈ مووی میں بھی شامل کیا جارہا ہے۔
پریانکا چوپڑہ کا سریلا گانا ان مائی سٹی ہالی وڈ کی مزاحیہ مووی لاسٹ ویگس میں شامل کیا جاررہا ہتے۔ اطلاعات کے مطابق فلم میں رابرٹ ڈینیرو، مائیکل ڈگلس اور مورگن فریمین اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ پریانکا کا یہ گانا مختلف مناظر کے بیک گراؤنڈ میں بجتا ہوا سنائی دے گا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے لیے یہ کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں کہ ان کا گیت ہالی وڈ مووی کا حصہ بن رہا ہے۔