سونے کی قیمتوں میں کمی
سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کی کمی سے1675ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000 روپے اور858 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر94500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 81018روپےہوگئی۔
بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی بلین مارکیٹ کی نسبت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اب بھی 3000روپے کم ہے۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1000روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت857روپے33پیسے پر مستحکم رہی ہے۔