پاکستانی نوجوان نے امریکا میں تن سازی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
فیسٹیول میں 80 ممالک کے 22 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی
پاکستانی نوجوان سلمان عقیل بٹ نے امریکا میں تن سازی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا۔
امریکا کی ریاست کولمبس میں منعقدہ آرنلڈ کلاسک مقابلوں میں پاکستان کے سلمان عقیل بٹ نے سلور میڈل جیت کر ملک کانام روشن کردیا۔
مقابلوں میں رحمان رضا عاصم قیوم نے چوتھی اور فرحان ارشد نے پانچھویں پوزیشن حاصل کی،فیسٹیول میں 80 ممالک کے 22 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
پاکستان کے ریفری جنید اعجاز نے ریفری کے فرائض سرانجام دیے جب کہ قومی ٹیم ایک ماہ تربیت بھی حاصل کرے گی۔