اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
سوئی سدرن کے لئے 0.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی نادرن کے لئے 0.53 ڈالر اضافہ کیا گیا
اوگرا نے مارچ کے مہینے کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے مارچ کے مہینے کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے، مارچ کے مہینے میں سوئی نادرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.53 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
اضافے کے بعد سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.3670 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.3681 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جب کہ فروری میں سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 10.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور فروری میں سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 10.82 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔