کورونا سے بچاؤ کیلیے مساج سینٹر بیوٹی سیلون بند کرنے پر غور
سیکریٹری صحت پنجاب نے صوبے بھر میں مساج سنٹرزکو فوری بند کروانے کیلیے حکومت کو سفارشات بھیج دی ہیں۔
حکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں مساج سنٹرز کے ساتھ بیوٹی پارلرزکو بھی بند کرنے پر غورکر رہی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مساج سینٹرز بند نہ ہونے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا۔ ان سینٹرز میں کام کرنے والی تھراپسٹ کی اکثریت فلپائن ،چین اور تھائی لینڈ سے تعلق رکھتی ہیں۔
سیکریٹری صحت پنجاب نے صوبے بھر میں مساج سنٹرزکو فوری بند کروانے کیلیے حکومت کو سفارشات بھیج دی ہیں۔ حکومت مساج سنٹرز کے ساتھ بیوٹی پارلرزکو بھی بند کرنے پر غورکر رہی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس انسان کے جسمانی رابطے سے پھیلتا ہے لہذا مساج سنٹرز سے وائرس پھیلاؤ کا خطرہ موجود ہے۔