بھارتی رياست تامل ناڈوميں فيكٹری ميں دھماكے سے 30 افراد ہلاک
بھارتی میڈیا كے مطابق دھماكا سواكشی شہركی آتش بازی كا سامان بنانے والی فيكٹری ميں ہوا۔
بھارتی رياست تامل ناڈو ميں فيكٹری ميں دھماكے سے 30 افراد ہلاک اور70 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا كے مطابق دھماكا سواكشی شہركی آتش بازی كا سامان بنانے والی فيكٹری ميں ہوا۔ زخميوں كو فوری طورپراسپتال منتقل کردیا گیا جن ميں سے كئی افراد كی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔