برطانوی وزیراعظم نے 13 وزراکے قلمدان تبدیل کردیئے
ذرائع کے مطابق سعیدہ وارثی کودفترخارجہ اوربرطانیہ میں مقیم مختلف قومیتوں کا وزیربنادیا گیا ہے۔
ISLAMABAD:
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے 13 وزرا کے قلمدان تبدیل کردیئے ۔
ذرائع کے مطابق سعیدہ وارثی کودفترخارجہ اوربرطانیہ میں مقیم مختلف قومیتوں کا وزیربنادیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سعیدہ وارثی نے کنزرویٹوپارٹی کی شریک چیئرپرسن کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور وہ برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ کی نائب کی حیثیت سے کام کررہی ہیں۔