دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں 5 لاکھ سے زائد متاثر
امریکا میں متاثرین کی تعداد 75ہزار سے بڑھ گئی، اٹلی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 712 ہلاکتیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 22ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
جوہن ہاپکنزیونیورسٹی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 1 لاکھ 20 ہزار 983 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
وائرس نےاٹلی کے بعد اسپین میں بھی تباہی مچادی جہاں24 گھنٹوں کے دوران مزید 6سو 55 مریض چل بسے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سےزائد ہوگئی ہے۔ اٹلی میں مجموعی ہلاکتیں 8 ہزار 165 ہوچکی ہے اور 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 43 جبکہ بیلجئیم میں مزید 42 افراد وائرس کاشکاربن گئے۔
فرانس میں 231 ہلاکتوں کے بعداموات 13 سو31 اکتیس ہو گئی ہے جب کہ پیرس سمیت مختلف شہروں میں سڑکوں اورعوامی مقامات کو جراثیم سےپاک کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ روس میں کوروناکےباعث غیرضروری دکانوں،پارکس اور عوامی مقامات کو31 مارچ تک بند کردیاگیا۔یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
امریکا میں بھی کورنا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہاں مریضوں کی مجموعی تعداد 75ہزار 233 ہوکر اسپین سے بھی تجاوز کرگئی ہے جب کہ 24 گھنٹوں میں 265 ہلاکتوں کے بعد 1000 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونےوالانیویارک سنسان پڑا ہے،سان فرانسسکو شہر میں ہوُ کا عالم ہے،امریکی سینیٹ نےمعیشت کوسہارادینے کیلئے 2کھرب ڈالرکا امدادی پیکج منظورکر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے 30 لاکھ سے زائد امریکی بے روزگاری انشورنس پروگرام کے لیے رجوع کرچکے ہیں۔
اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 712 ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات 8165 ہوچکی ہیں اور متاثرین 80ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ایران میں کوروانا وائر سے 22 سو 34افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور متاثرین کی تعداد 29ہزار406 پوچکی ہے۔
بھارتی حکومت نے غریب شہریوں کے لیے 23 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دےدی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز 719 اور ہلاکتیں 16 ہیں۔