بلدياتی ترميمی آرڈيننس پرتمام اتحادیوں سے مشاورت كريں گےوزیراعلیٰ سندھ

لوكل گورنمنٹ آرڈيننس كےحوالے سے ايم كيوايم كے ساتھ بات چيت ميں پيشرفت ہوئی ہے,سید قائم علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ فوٹو: ایکسپریس

وزيراعلیٰ سندھ سيد قائم علی شاہ نےسكھرايئر پورٹ پرميڈيا كےنمائندوں سےبات چيت كرتےہوئے كہا كہ بلدياتی ترميمی آرڈيننس پرايم كيوايم كے ساتھ بات چيت كا عمل جاری ہےاورديگراتحادی جماعتوں كےساتھ بھی اس مسئلے پربات چیت کرکے ان کی سفارشات حاصل كی جائیں گی۔


سید قائم علی شاہ نےكہاكہ لوكل گورنمنٹ آرڈيننس كےحوالے سے ايم كيوايم كے ساتھ بات چيت ميں پيشرفت ہوئی ہے۔ انہوں نے كہا كہ اس ضمن ميں حتمی فيصلےسے قبل اپنے پارٹی منشوراورعوام كےجذبات كو بھی مد نظرركھاجا ئے گا۔
Load Next Story