چیئرمین نیب کو کسی جماعت کے مطالبے پر ہٹایا نہیں جاسکتا اعتزاز
طالبان سے مذاکرات کا حکومت کو ہی معلوم ہے، سیاسی جماعتیں حکومت کو مینڈیٹ دے چکیں
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ہے انھیں کسی جماعت کے مطالبے پر ہٹایا نہیں جاسکتا۔
ملک کوسیاست چمکانے کی نہیں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، طالبان سے مذاکرات کا معاملہ کہاں تک پہنچا یہ حکومت کو ہی معلوم ہے، تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دے رکھا ہے، بلاول بھٹو کے آنے سے پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی، بلدیاتی انتخابات میں بھی ہم سرپرائز دیں گے۔
اتوار کو میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری 18 ویں ترمیم میں طے پانے والے طریقے سے آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ہے، ان کی نامزدگی کی طرح ہٹانے کا طریقہ بھی آئین اور قانون میں موجود ہے۔